گڈ گورننس : ایک نایاب پہلو شائع 21 جولائ 2026 01:57pm پاکستان کی 65 فیصد آبادی 30 سال سے کم عمر اور ٹیکنالوجی سے واقف ہے۔ درست مواقع اور رہنمائی ملے تو یہ ترقی کی طاقت، ورنہ سنگین چیلنج بھی بن سکتی ہے
دانستہ چشم پوشی شائع 01 جولائ 2026 02:47pm ہمارے پاس علم ہے مگر دانشمندی نہیں، نااہل قیادت نے فرسودہ نظام کے تحت ناکارہ ڈگری ہولڈرز کی فوج کھڑی کر دی ہے