وزیراعظم اور آرمی چیف کی ایرانی شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت شائع 04 جولائ 2026 11:48am شہید سپریم لیڈر نے کئی دہائیوں تک غیر معمولی بصیرت، حکمت اور دوراندیشی کے ساتھ ایرانی قوم کی رہنمائی کی، شہباز شریف
عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود عوام کو سبسڈی فراہم کر رہے ہیں، وزیر خزانہ شائع 11 جون 2026 09:19am حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے صنعتی لاگت اور قومی معیشت پر اثرات پڑے ہیں، محمد اورنگزیب
سینیٹ نے 26 کروڑ 50 لاکھ روپے وزارتِ خزانہ کو واپس کردیے شائع 28 مارچ 2026 12:37pm فیصلہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی ہدایت پر کیا گیا
27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا شائع 09 نومبر 2025 09:31am وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں بل پیش کیا