یمنی حکومتی افواج کی آبنائے باب المندب کی جانب پیش قدمی شائع 05 اکتوبر 2026 11:51pm یمنی حکومتی افواج ایک اہم عالمی بحری تجارتی گزرگاہ آبنائے باب المندب کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کے لیے حوثیوں کے خلاف لڑ رہی ہیں
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی