سعودی عرب نے حوثیوں کے بیلسٹک میزائل ناکام بنا دیے، سعودی قیادت والے یمنی اتحاد کا دعویٰ شائع 24 ستمبر 2026 09:52pm سعودی عرب نے یمن میں بڑھتی کشیدگی کے دوران اہم تنصیبات، بشمول ینبع آئل ٹرمینل، پر حوثیوں کے میزائل حملے ناکام بنا دیے
ریاض ایئرپورٹ کے قریب آگ اور دھوئیں کے بادل، حوثیوں کا سعودی دارالحکومت پر حملوں کا دعویٰ شائع 20 ستمبر 2026 10:41am حوثیوں کے مطابق حملوں میں ریاض کے علاوہ بحیرہ احمر کے شہر ینبع میں سعودی آئل کمپنی آرامکو کی ایک تنصیب کو بھی نشانہ بنایا گیا
آبنائے ہرمز میں خلل کے باعث پاکستانی ریفائنری سینرجیکو نے امریکی خام تیل کی درآمدات بڑھا دیں شائع 17 اگست 2026 03:34pm کمپنی امریکی خام تیل کی خریداری بڑھانے کے ساتھ وٹول اور دیگر سپلائرز سے اسپاٹ مارکیٹ میں خریداری پر بھی غور کررہی ہے
ایران سے اچھی بات چیت ہورہی ہے، ٹرمپ، متعدد ممالک پر ڈرون حملے، کیشدگی برقرار شائع 28 جولائ 2026 08:57am اگرچہ ٹرمپ نے سفارتی پیش رفت پر امید ظاہر کی، لیکن امریکی حملوں میں وقفے کے باوجود پیر کو سعودی عرب، اردن اور عراق نے ڈرون حملوں کی اطلاعات دیں
ایندھن سے بھرے چار جہاز کراچی بندرگاہ پر پہنچ گئے شائع 20 مارچ 2026 09:47am خلیج خطے میں جاری کشیدگی نے کئی ممالک کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو براہِ راست نشانہ بنایا گیا ہے
آبنائے ہرمز کی بندش پاکستان کے تیل کے بل کو تین گنا کر سکتی ہے، مہنگائی 15 سے 17 فیصد تک بڑھنے کا خدشہ شائع 18 مارچ 2026 04:38pm فوری و قلیل مدتی اقدامات: پی ایس او کے ذریعے ٹینکروں کی سخت نگرانی اور 14 دن سے زائد تیل ذخائر برقرار رکھنا، ساتھ ہی ینبع روٹ فعال کرنا۔ ذخائر 10 دن سے کم ہونے پر فیول راشننگ، طاق-جفت اسکیم اور 50–60٪ ورک فرام ہوم پالیسی نافذ کرنا۔ عارضی اسپاٹ خریداری (مثلاً روس سے) کے ذریعے درآمدی لاگت میں کمی اور مہنگائی کے اثر کو محدود کرنا۔