یو این ڈی پی ورکشاپ، پاکستان میں نئی نسل کی خواتین رہنماؤں کیلئے راہ ہموار شائع 22 اگست 2025 03:26pm یہ پروگرام خواتین پروفیشنلز کی قیادت کی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کیلئے ترتیب دیا گیا ہے تاکہ وہ مالی اور معاشی فیصلہ سازی کے کرداروں میں مؤثر کردار ادا کرسکیں۔