پنجاب میں سردی کی شدید لہر کے باعث موسم سرما کی تعطیلات میں 19 جنوری تک توسیع شائع 10 جنوری 2026 07:49pm پنجاب حکومت نے پہلے سردی کی تعطیلات 22 دسمبر سے 10 جنوری تک مقرر کی تھیں
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار