کم آگاہی کے باوجود 12 لاکھ پاکستانی ویپنگ کرتے ہیں، گیلپ سروے شائع 05 جنوری 2026 09:12pm گیلپ پاکستان کے سروے میں پتہ چلا کہ صرف 17 فیصد شرکاء نے الیکٹرانک سگریٹ یا ویپنگ کے بارے میں سن رکھا تھا
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار