ٹرمپ کو بڑا دھچکا، امریکی سینیٹ نے ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور کرلی شائع 24 جون 2026 09:00am سینیٹ میں جنگی اختیارات (وار پاورز) سے متعلق قرارداد 48 کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے منظور کی گئی
وسط مدتی انتخابات کی پرواہ نہیں، ٹرمپ کا ایران کو انتظار میں شکست دینے کا دعویٰ شائع 28 مئ 2026 12:03pm ایران نے صورتحال کا غلط اندازہ لگایا، امریکی صدر
ٹرمپ کی معاشی پالیسیوں پر عوامی بے چینی میں اضافہ، فنانشل ٹائمز کا سروے شائع 11 مئ 2026 09:12am سروے کے مطابق تقریباً 58 فیصد رجسٹرڈ ووٹرز نے مہنگائی اور اخراجاتِ زندگی سے نمٹنے میں ٹرمپ کی کارکردگی کو خراب قرار دیا
امریکی ایوانِ نمائندگان نے ایران جنگ کیخلاف قرارداد مسترد کر دی، ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت شائع 06 مارچ 2026 08:50am ووٹنگ میں 219 ارکان نے قرارداد کی مخالفت جبکہ 212 نے حمایت کی
ایران کا اسرائیل پر میزائلوں کی نئی لہر کے ساتھ حملہ شائع 05 مارچ 2026 11:40am امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ایران کے جنگ کا سلسلہ چھٹے روز میں داخل ہو گیا
امریکی سینیٹ کا ٹرمپ کے ایران سے متعلق جنگی اختیارات محدود کرنے کی کوشش مسترد کرنے کا امکان شائع 04 مارچ 2026 10:06pm ووٹنگ مشرقِ وسطیٰ میں تیزی سے پھیلتے تنازع کے پانچویں روز منعقد ہو رہی ہے
امریکی سینیٹ نے حکومت کے شٹ ڈاؤن ختم کرنے کا بل منظور کرلیا شائع 11 نومبر 2025 12:32pm 60-40 ووٹ کے ساتھ یہ بل منظور ہوا، جس کی حمایت تقریباً تمام ریپبلکن سینیٹرز اور آٹھ ڈیموکریٹس نے کی
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مضبوط اپ ڈیٹ 11 نومبر 2025 07:49pm پیر کو مقامی کرنسی 280.81 کی سطح پر بند ہوئی تھی۔
نئی سیاسی اور سیکورٹی غیر یقینی صورتحال کے باعث 100 انڈیکس میں 2 فیصد سے زائد کمی اپ ڈیٹ 11 نومبر 2025 09:14pm کے ایس ای 100 158,000 پوائنٹس کی سطح سے گر گیا
امریکی سینیٹ نے وفاقی شٹ ڈاؤن ختم کرنے کیلئے بل آگے بڑھا دیا شائع 10 نومبر 2025 01:01pm شٹ ڈاؤن کے دوران وفاقی ملازمین کام سے غیر حاضر رہے، خوراکی امداد میں تاخیر ہوئی اور فضائی سفر متاثر ہوا