تہران کے قریب حملوں میں 18 افراد جاں بحق ہوئے، ایرانی میڈیا شائع 07 اپريل 2026 03:27pm حملے میں مزید 24 افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں فوری طور پر طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، حکام
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے سے انکار کردیا شائع 07 اپريل 2026 01:49pm ذرائع کے مطابق پاکستان کی ثالثی میں تیار کیے گئے فوری جنگ بندی کے امریکی منصوبے کو ایران نے مسترد کر دیا ہے
حیفہ میں ایرانی میزائل حملہ، 4 افراد ہلاک شائع 07 اپريل 2026 09:28am شدید تلاش اور ریسکیو کارروائیوں کے بعد ملبے تلے سے چاروں افراد کی لاشیں نکال لی گئیں
اسرائیل کا عسلویہ میں ایران کے پیٹرو کیمیکل کمپلیکس پر حملہ، وزیر دفاع کی تصدیق شائع 06 اپريل 2026 06:47pm ایران کے شہر عسلویہ میں واقع ساؤتھ پارس پیٹرو کیمیکل کمپلیکس میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں
امریکی حملے میں انقلابی گارڈز کے انٹیلی جنس چیف شہید شائع 06 اپريل 2026 01:53pm سپاہ پاسداران نے اپنے ٹیلیگرام چینل پر شھادت کی تصدیق کردی
جزیرہ خارک پر امریکی بمباری، تمام فوجی اہداف تباہ کردیے، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 14 مارچ 2026 01:04pm آبنائے ہرمز پر رکاوٹیں جاری رہیں توآئل ٹرمینلز بھی نہیں بچیں گے، سوشل میڈیا پوسٹ
مشرق وسطیٰ جنگ میں شدت، مختلف ممالک میں حملوں کا سلسلہ جاری شائع 13 مارچ 2026 02:11pm اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایران کی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ کے ایک رکن کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے
مشرق وسطیٰ میں فضائی حملوں کا تبادلہ، ایران نے مظاہروں کیخلاف سخت وارننگ جاری کردی شائع 11 مارچ 2026 02:54pm خطے میں اب تک کی شدید ترین بمباری کے بعد جنگ اپنے بارہویں روز میں داخل ہو گئی ہے
ایران کا رہائشی علاقوں پر حملوں کے جواب میں سخت ردعمل دینے کا اعلان شائع 11 مارچ 2026 12:29pm جنگ کے آغاز کے بعد یہ سب سے شدید حملے تھے
ایران پر مسلط جنگ 7ویں روز بھی جاری،امریکا اور ٹرمپ کےلئے خطرات بڑھ گئے شائع 08 مارچ 2026 01:47am امریکی صدر ایران کے خلاف آپریشن ایپک فیوری کے اہداف اور اختتام واضح کرنے میں ناکام رہے ہیں، تجزیہ کار
تباہی کے دہانے پر کھڑا خطہ شائع 03 مارچ 2026 12:08pm ایران پر حملے اور خامنہ ای کی شہادت نے اشتعال انگیزی کے خطرناک سلسلے کو جنم دے دیا ہے
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے بعد چین کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ شائع 01 مارچ 2026 02:53pm ایران کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے، چینی وزارت خارجہ
امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد ایرانی سیکیورٹی چیف کی ملک کو تقسیم کرنے کی کوششوں کے خلاف وارننگ شائع 01 مارچ 2026 02:30pm علی لاریجانی نے امریکی اور اسرائیلی حملوں میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایران کو تقسیم کرنے کی کوششوں کے خلاف خبردار کیا