اب آگے کیا کچھ غلط ہو سکتا ہے؟ شائع 01 اکتوبر 2026 02:20pm امریکی بانڈ کا بلند شرح منافع، مضبوط ڈالر اور مہنگا تیل پاکستان کے لیے مشکلات بڑھا سکتے ہیں
امریکی فیڈ کے مطابق ایران جنگ کے اثرات کے پیش نظر شرح سود مستحکم رہنے کا امکان شائع 28 اپريل 2026 11:06pm فیڈ کے حکام متوقع طور پر شرح سود کو 3.50 فیصد سے 3.75 فیصد کے درمیان برقرار رکھیں گے ررواں سال کے آغاز سے شرح سود میں کمی نہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ اس فیصلے کا اعلان بدھ کو کیا جائے گا
ٹرمپ کا فیڈ سے شرح سود میں فوری کمی کا مطالبہ، سرمایہ کاروں کی رائے مختلف شائع 13 مارچ 2026 08:44am امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے 28 فروری کو ایران کے خلاف حملوں کے آغاز کے بعد مالیاتی منڈیوں میں توقعات تبدیل ہو گئی ہیں
بلند شرح مہنگائی اور روزگار کی مارکیٹ مستحکم، فیڈرل ریزرو نے شرح سود برقرار رکھی شائع 29 جنوری 2026 10:26am فیڈ کے پالیسی سازوں نے دو روزہ اجلاس کے بعد 10 کے مقابلے میں 2 ووٹوں سے امریکی مرکزی بینک کی اہم شرح سود 3.50 فیصد سے 3.75 فیصد کے درمیان رکھنے کا فیصلہ کیا۔