امریکا نے مواصلاتی نظام میں خرابی کے باعث ملک گیر فضائی آپریشن کی بندش ختم کردی شائع 14 نومبر 2026 10:26am فلائٹ ریڈار 24 کے مطابق جمعہ کو 4,700 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں
ٹرمپ کو بڑا انتخابی دھچکا، ڈیموکریٹس نے کانگریس کا کنٹرول سنبھال لیا اپ ڈیٹ 04 نومبر 2026 01:08pm انتخابی نتائج نے معیشت سے متعلق ٹرمپ کی پالیسیوں اور فروری میں ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کے فیصلے پر ووٹرز کی شدید ناراضی کو اجاگر کیا
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں آپریشن روکنے کا اعلان، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار تشکر اپ ڈیٹ 06 مئ 2026 03:30pm پاکستان خطے میں کشیدگی کم کرنے اور مسائل کے پرامن حل کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا، شہباز شریف
بھارت کے خلاف پاکستان کی فوجی کامیابی نے چینی ہتھیاروں کی طاقت کو نمایاں کیا، امریکی کانگریس کو رپورٹ اپ ڈیٹ 20 نومبر 2025 10:27am پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے فرانسیسی رافیل طیارے مار گرانے کے لیے چینی ہتھیار استعمال کیے، رپورٹ
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر