سونے کا معیار: ختم ہو چکا یا اب بھی زندہ ہے؟ شائع 14 ستمبر 2026 04:58pm دنیا بھر کے مرکزی بینک سونے کے ذخائر بڑھا رہے ہیں، کیونکہ بدلتے عالمی مالیاتی نظام میں سونا مہنگائی، پابندیوں اور کرنسی کے خطرات کے خلاف محفوظ اثاثہ سمجھا جا رہا ہے