ٹرمپ کی دھمکی: معاہدہ نہ ہوا تو ایران پر "مزید شدید بمباری" ہوگی
- ٹرمپ کا یہ بیان امریکی خبر رساں ادارے ”ایکسئوس“ کی اس رپورٹ کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ واشنگٹن اور تہران جنگ کے خاتمے کے لیے ایک صفحے پر مشتمل مفاہمتی یادداشت پر اتفاق کے قریب پہنچ چکے ہیں۔





















