سی سی پی نے ری اسٹرکچرنگ فرم میں یونائیٹڈ ایتھنول کے حصص کے حصول کی منظوری دے دی شائع 12 مئ 2026 06:33pm یونائیٹڈ ایتھنول کے پی سی آر سی ایل کے ساتھ کارپوریٹ انضمام کی منظوری، مالیاتی ری اسٹرکچرنگ شعبے میں مارکیٹ کے تسلسل کو یقینی بنا دیا گیا