ایران کی خلیجی ممالک کو امریکا کی مدد سے باز رہنے کی تنبیہ، متحدہ عرب امارات نے تجارتی تعلقات منقطع کردیے
- ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کو دی جانے والی کسی بھی معاونت یا سہولت کاری کو امریکی فوجی کارروائی میں شرکت تصور کیا جائے گا




















