یو اے ای کا ایران پر ٹینکر کو نشانہ بنانے کا الزام، تہران کا عمان سے آبنائے ہرمز معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ شائع 08 اگست 2026 06:51pm ایران نے آبنائے ہرمز کی مؤثر ناکہ بندی کر رکھی ہے اور گزرنے والے بحری جہازوں سے فیس وصول کرنا چاہتا ہے