پاکستان کی ترک سیل کو سرمایہ کاری کی دعوت، ترکیہ کے ساتھ ڈیجیٹل راہداری کی تجویز شائع 04 جولائ 2026 05:43pm وزیراعظم شہباز شریف نے ترک سیل پر زور دیا کہ وہ پاکستانی اداروں کے ساتھ طویل المدتی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ لے