عدالتی حکم: ضیا چشتی یکم جولائی تک کسی بھی فورم پر مقدمہ بازی جاری نہیں رکھ سکیں گے شائع 12 جون 2026 09:43pm ٹی آر جی پاکستان کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ”یہ حکم یکم جولائی 2026 تک نافذ العمل رہے گا۔“
امید ہے سپریم کورٹ پاکستان میرے حق میں فیصلہ دے گی ، سابق سی ای او ٹی آر جی ضیا اللہ چشتی کا برمودا کورٹ میں بیان شائع 17 دسمبر 2025 03:34pm پاکستان کی اعلیٰ عدالت دلائل سن رہی ہے ، تاہم فیصلے کے لیے کوئی ٹائم لائن نہیں دی گئی
ٹی آر جی پر کنٹرول کی جنگ، ضیا چشتی کو سندھ ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف شائع 23 جون 2025 01:45pm ٹی آر جی پاکستان کا کہنا ہے کہ قانونی آپشنز کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر