کراچی کے ٹرانسپورٹ مسائل کے حل کیلئے ورلڈ بینک کا معاون منصوبہ تیار ہے، وزیر اعلیٰ سندھ اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2025 09:05pm وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جمعے کے روز کہا ہے کہ ان کی حکومت ورلڈ بینک کے تعاون سے کراچی کے سفر کے مسائل کے...