پی ٹی سی ایل نے محمد ندیم خان کو 14 روز کے لیے چیف ایگزیکٹو مقرر کر دیا شائع 02 جولائ 2026 12:13pm محمد ندیم خان اس وقت پی ٹی سی ایل گروپ کے گروپ چیف فنانشل آفیسر ہیں
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا نیپرا ایکٹ میں مجوزہ ترامیم پر اظہارِ تشویش شائع 30 جون 2026 10:04am نیپرا کی خودمختاری متاثر ہو سکتی ہے، وزیراعظم نوٹس لیں، ٹی آئی پی کا مطالبہ
ٹھٹھہ میں سرکاری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ، نیب کی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے کردار کی تعریف شائع 08 جون 2026 09:55am یہ اعتراف نیب کی جانب سے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے چیئرمین کو ارسال کیے گئے ایک خط میں کیا گیا
وزیرِاعظم کا ایس این جی پی ایل کے خلاف پیپرا قواعد کی خلاف ورزی کی شکایت کا نوٹس، تحقیقات کی ہدایت شائع 27 اپريل 2026 01:58pm ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے ارسال کی گئی شکایت پر شفاف تحقیقات کی جائیں، شہباز شریف
ایس این جی پی ایل ٹینڈر، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے قواعد کی خلاف ورزیوں پر سوالات اٹھا دیے شائع 20 اپريل 2026 10:16am متعلقہ حکام سے اس عمل کو مس-پروکیورمنٹ قرار دے کر معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ
ٹی آئی پی کا مشیرِ نجکاری کو خط، اتصالات سے 6 ارب ڈالر کے بقایا جات وصول کرنے کا مطالبہ شائع 09 اپريل 2026 11:08am میسرز اتصالات کو دی گئی غیر ضروری رعایت پی ٹی اے کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہے
پولیس اور پروکیورمنٹ پاکستان کے سب سے زیادہ بدعنوان شعبے،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا سروے شائع 09 دسمبر 2025 02:01pm یہ سروے حکومت کی بدعنوانی کے خلاف کوششوں، اقتصادی استحکام، اور صحت کے شعبے میں اخلاقی رویوں پر عوام کے تاثرات بھی ماپتا ہے، چیئرمین ٹی آئی پی