ٹیرف پالیسی بورڈ کی دفاعی درآمدات پر ڈیوٹی پر چھوٹ کی منظوری شائع 10 جون 2026 10:03am ذرائع نے بتایا کہ یہ مجوزہ چھوٹ مسلح افواج کو مالی ریلیف اور اضافی مالی گنجائش فراہم کرنے کے لیے دی جا رہی ہے
ٹیرف پالیسی بورڈ نے دوسرے سال کے ٹیرف ریشنلائزیشن پلان کی منظوری دیدی شائع 09 جون 2026 08:57am نظرثانی شدہ شرحیں یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔
ٹیرف ریشنلائزیشن درخواستوں کی پالیسی بورڈ سے منظوری ضروری قرار اپ ڈیٹ 02 جون 2026 11:07am اگر صنعتیں ٹیریف پالیسی بورڈ کے فیصلوں سے مطمئن نہ ہوں تو ایسے معاملات کو مزید غور کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی کو بھیجا جائے گا
تمام آٹو پالیسیز ٹیرف بورڈ میں پیش ہوں گی، نیشنل ٹیرف پالیسی کمیٹی کا فیصلہ شائع 07 مئ 2026 09:50am نیشنل ٹیرف پالیسی 2025–30 کے تحت اوسط ٹیرف کو 9.7 فیصد تک کم کرنے کا ہدف مقرر ہے