انشورنس کمپنیوں نے 2025 میں 10 لاکھ سے زائد کلیمز نمٹادیے، ایس ای سی پی شائع 25 ستمبر 2026 02:03pm لائف انشورنس کے مجموعی کلیمز کی مالیت 410 ارب روپے رہی، رپورٹ
آباد کا کاروبار کو کارپوریٹ اداروں میں تبدیل، رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹس رجسٹر کرانے پر غور شائع 23 ستمبر 2026 01:23pm ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان (آباد) کے ارکان اپنے کاروبار کو کارپوریٹ اداروں میں تبدیل کرنے اور رئیل...
ایس ای سی پی کی مزید انشورنس ٹربیونلز اور ڈیجیٹل شکایتی نظام قائم کرنے کی تجویز شائع 22 ستمبر 2026 08:13pm ریگولیٹر نے ایس ڈی آر سیز کے دائرۂ کار اور جغرافیائی حدود کو بھی وسعت دینے کی تجویز دی ہے
ایس ای سی پی نے 98 فیصد ایڈجوڈیکیشن کیسز نمٹادیے، 4.73 ارب روپے کے جرمانے عائد شائع 19 ستمبر 2026 02:06pm ایڈجوڈیکیشن کے تمام معاملات میں بروقت، شفاف اور شواہد پر مبنی فیصلوں کو یقینی بنایا جارہا ہے، چیئرمین ایس ای سی پی
ایس ای سی پی اور عسکری بینک کے درمیان اے پی آئی انضمام مکمل شائع 08 ستمبر 2026 08:00pm اس انضمام کے ذریعے بینک ایس ای سی پی سے کمپنیوں کی تصدیق شدہ معلومات براہِ راست اور محفوظ طریقے سے حاصل کرسکے گا
ایس ای سی پی کی محدود انشورنس کاروبار کی فہرست میں کریڈٹ، شورٹی شپ بزنس شامل کرنے کی تجویز شائع 06 ستمبر 2026 10:37am اس اقدام کا مقصد کمیشن کو ایسے انشورنس اداروں کے لیے داخلے کی شرائط عائد کرنے کے قابل بنانا ہے جو اس نوعیت کا کاروبار کرنا چاہتے ہیں
ایس ای سی پی، اگست میں 4,761 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ شائع 04 ستمبر 2026 01:42pm ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 11 ہزار 765 ہوگئی
فنڈز کا مبینہ غلط استعمال، ایف آئی اے کا یونٹی فوڈز کے خلاف مقدمہ درج شائع 31 اگست 2026 12:27pm یہ کارروائی ایس ای سی پی کی تحقیقات کے بعد کی گئی
سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور، ایس ای سی پی کا ایک روز میں اکاؤنٹ کھولنے کا فیصلہ شائع 28 اگست 2026 01:52pm اقدام ایس ای سی پی کی ریٹیل سرمایہ کاری میں شمولیت بڑھانے کی وسیع تر کوششوں کا حصہ ہے
پنجاب بینک پنجاب حکومت کو 30 ارب روپے تک کے عام حصص جاری کرے گا شائع 10 اگست 2026 12:23pm لسٹڈ بینک نے پیر کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو جاری کردہ نوٹس میں اس پیش رفت سے آگاہ کیا۔
ایس ای سی پی کا 44 کروڑ 66 لاکھ روپے کے مبینہ فراڈ پر بلنک کیپیٹل مینجمنٹ کا کیس ایف آئی اے کو بھجوانے کا فیصلہ شائع 08 اگست 2026 08:56pm بلنک کیپیٹل مینجمنٹ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ کا لائسنس یافتہ فیوچرز بروکر اور مارکیٹ میکر تھا
21 لسٹڈ کمپنیوں نے مالی سال 2025-26 میں 20 ارب سے زائد سرمایہ اکٹھا کیا، ایس ای سی پی شائع 07 جولائ 2026 01:35pm 10 لسٹڈ کمپنیوں نے رائٹس ایشوز کے علاوہ دیگر ذرائع سے 16.7 ارب روپے سے زائد کی رقم حاصل کی
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام میں نان بینکنگ کمپنیاں بھی شامل شائع 04 جولائ 2026 12:01pm نان بینکنگ ہاؤسنگ فنانس اور انویسٹمنٹ فنانس کمپنیاں اس اسکیم کے تحت 1 کروڑ روپے تک کے ہاؤسنگ قرضے فراہم کرسکیں گی
کاروباری شخصیت کا الشہیر کارپوریشن میں کنٹرولنگ حصص خریدنے کا منصوبہ شائع 30 جون 2026 12:56pm مجوزہ لین دین کا انحصار ریگولیٹری منظوریوں سے مشروط ہے
پاکستانی آئی پی پی نے بجلی کی پیداوار ترک کرکے ادویات کے کاروبار کا رخ کرلیا شائع 29 جون 2026 02:44pm سابق پاور پروڈیوسر ایس جی پاور لمیٹڈ باقاعدہ طور پر ہیلتھ کیئر سیکٹر میں منتقل، ادویات سازی میں مہارت حاصل کرے گی
ایس ای سی پی نے ایل ایس ای اسپیک-II کے آئی پی او کی منظوری دے دی شائع 23 جون 2026 04:33pm اسپیک ٹو ایل ایس ای کی دوسری اسپیشل پرپز ایکوزیشن کمپنی ہے جسے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر لسٹ کیا جائے گا۔
سیلیکٹ ٹیکنالوجیز کا 2.5 ارب روپے آئی پی او، پاکستان میں اے سی مینوفیکچرنگ کا بڑا منصوبہ شائع 16 جون 2026 12:52pm یہ رقم کمپنی کی ٹی وی پروڈکشن لائن کو وسیع کرنے میں بھی معاون ثابت ہوگی
غیر ملکی اسپانسرز کمپنیوں کیلئے لائسنسنگ کا عمل مزید آسان اپ ڈیٹ 08 جون 2026 10:58pm غیر ملکی ڈائریکٹرز کا تقرر متعلقہ حکام سے سیکیورٹی کلیئرنس ملنے سے مشروط رہے گا
ایس ای سی پی: 36 سرکاری کمپنیوں کے خلاف کارروائی مکمل، جرمانے عائد شائع 06 جون 2026 01:29pm رواں سال مارچ میں 41 سرکاری ملکیتی کمپنیوں کو 66 شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے
مئی میں 3 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، آئی ٹی کا شعبہ سرفہرست رہا شائع 02 جون 2026 02:51pm 99 فیصد کمپنیوں کا اندراج آن لائن کیا گیا، ایس ای سی پی
ایس ای سی پی نے ٹاک سیریز کا آغاز کردیا شائع 23 مئ 2026 05:07pm پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ طویل المدتی ترقی کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، مقررین
نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 21 فیصد اضافہ، ایس ای سی پی شائع 18 مئ 2026 02:29pm صرف اپریل میں 4 ہزار 82 کمپنیوں کی رجسٹریشن ریکارڈ