ایس ایم ای فنانسنگ کا ہدف 2 کھرب روپے مقرر کرنے کا خیرمقدم شائع 09 اکتوبر 2026 03:47pm اس اقدام سے کاروبار کو وسعت دینے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور معاشی سرگرمیوں میں تیزی لانے میں مدد مل سکتی ہے، لاہور چیمبر