افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، چیف آف ڈیفنس فورسز شائع 23 مارچ 2026 11:01am پاک فوج سرحد پار سے پیدا ہونے والے خطرات کو ختم کرنے اور سرحدی علاقوں میں دیرپا امن قائم رکھنے کے لیے پرعزم ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
بھارت افغان زمین سے کام کرنے والے دہشت گردوں کی مدد بند کرے، دفتر خارجہ شائع 19 مارچ 2026 11:00am پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے حالیہ بیان کو بھی مسترد کردیا
مسلح افواج نے کابل اور ننگرہار میں 6 دہشت گرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، عطاء اللہ تارڑ شائع 17 مارچ 2026 12:23pm کابل میں دو مقامات پر تکنیکی معاونت اور گولہ بارود کی ذخیرہ گاہیں مکمل طور پر تباہ کر دی گئیں، وزیر اطلاعات
بھارت افغان سرزمین سے دہشت گردی کو ہوا دینے سے گریز کرے، پاکستان شائع 16 مارچ 2026 10:29am پاکستان کے اقدامات دہشت گرد ٹھکانوں اور انکے امدادی مراکز کو نشانہ بنانے کے لیے کیے گئے تھے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کی زمین مقدس ہے، صدر آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ سے خطاب شائع 03 مارچ 2026 10:34am صدر مملکت کا خطاب حزبِ اختلاف کے اراکین کے شدید احتجاج کے درمیان کیا گیا
افغانستان میں فضائی حملوں میں کوئی شہری جاں بحق نہیں ہوا، سینیٹ کو بریفنگ شائع 24 فروری 2026 08:55am تین صوبوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائیاں کیں جن میں 100 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے، طارق فضل چوہدری