کیلیفورنیا میں برفانی تودہ گرنے سے 10 اسکیئرز لاپتہ، 6 پھنس گئے شائع 18 فروری 2026 01:21pm اس گروپ میں چار اسکی گائیڈز اور 12 سیاح شامل تھے