حکومت کا متنازع ٹیلی کام بل واپس لینے کا فیصلہ شائع 28 اگست 2026 09:37am بل واپس لینے کا فیصلہ جمعہ (آج) سینیٹ میں باضابطہ طور پر پیش کیا جائے گا
ٹیلی کام بل: حکومتی کمیٹی نے رضامندی کے بغیر نجی املاک تک رسائی کی تجویز مسترد کر دی شائع 24 جون 2026 10:47pm تنازع اس نئی شق پر تھا جس کے تحت ٹیلی کام انفراسٹرکچر کے لیے رائٹ آف وے تک رسائی سے انکار یا اس میں رکاوٹ ڈالنے والے جائیداد مالکان، کرایہ داروں، مکان مالکان یا اداروں پر 5 کروڑ روپے تک جرمانہ عائد کرنے کی تجویز دی گئی تھی