سپرنیٹ ٹیکنالوجیز: 915 ملین روپے کے رائٹس ایشو کو 98.16 فیصد سبسکرپشن حاصل شائع 14 ستمبر 2026 12:14pm کمپنی نے تقریباً 915 ملین روپے کے حصول کے لیے 10 روپے فی شیئر کے حساب سے 85 فیصد رائٹس ایشو کا اعلان کیا تھا
ٹیلی کارڈ لمیٹڈ کا سپر نیٹ ٹیکنالوجیز کے رائٹس ایشو میں 564 ملین روپے تک سرمایہ کاری کی سفارش شائع 05 جون 2026 02:05pm مجوزہ سرمایہ کاری کی رقم سپر نیٹ ٹیکنالوجیز لمیٹڈ کے زیادہ سے زیادہ 10 روپے فی شیئر کی قیمت پر 564,123,954 روپے تک ہے
سندھ ہائی کورٹ کی منظوری: سپر نیٹ لمیٹڈ، سپر نیٹ ٹیکنالوجیز میں ضم شائع 26 فروری 2026 11:10am ایس ٹی ایل اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ ادارے کے طور پر برقرار رہے گی