رواں مالی سال جولائی تا فروری، ٹیکس وصولیوں میں شارٹ فال 430 ارب روپے تک پہنچ گیا شائع 01 مارچ 2026 10:15am وفاقی بورڈ آف ریونیو نے موجودہ مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران 8,120 ارب روپے وصول کیے
آئی ایم ایف سے مذاکرات کا آغاز پیر سے ہوگا، ہم مضبوط پوزیشن میں ہیں، وزیر خزانہ شائع 26 فروری 2026 08:41am آئی ایم ایف جائزے میں پروگرام کے تحت طے شدہ تمام کارکردگی معیارات کا احاطہ کیا جائے گا، محمد اورنگزیب
ریونیو خلا بڑا، صوبے ٹیکس اکٹھا کرنے کی کوششیں تیز کریں، چیئرمین ایف بی آر شائع 26 جنوری 2026 09:22am وفاق کو بھی اپنے اخراجات میں کمی لانا چاہیے، راشد لنگڑیال
غیر منقولہ جائیدادوں پر ٹیکس کی وصولی ، ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا امتیازی نفاذ ختم کرنے کا مطالبہ شائع 12 جنوری 2026 01:17pm پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا پنجاب اور سندھ میں سیکشن 7 ای کے نفاذ پر تحفظات کا اظہار
ایف بی آر کا اعلیٰ اجلاس: ٹیکس ہدف کے حصول کی حکمت عملی پر غور شائع 02 جنوری 2026 11:42am ایف بی آر ممبر ان لینڈ ریونیو اور ایف بی آر ممبر کسٹمز کی بھی اجلاس میں شرکت
وزیر خزانہ کی ایف بی آر کو ٹیکس نیٹ بڑھانے کی ہدایت شائع 02 جنوری 2026 11:20am ایف بی آر نے دسمبر 2025 میں 1,427.1 ارب روپے کی وصولی کی جو ماہانہ ہدف کا 99 فیصد ہے
336 ارب کا شارٹ فال: جولائی تا دسمبر ٹیکس وصولی 6,154 ارب رہی شائع 01 جنوری 2026 11:53am شارٹ فال حکومت کو ان ہنگامی اقدامات کو فعال کرنے پر مجبور کرسکتا ہے جن پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ اتفاق کیا گیا تھا
ٹیکس وصولی کے لیے 31 دسمبر کو بینکوں کے اوقاتِ کار میں اضافہ ، اسٹیٹ بینک شائع 30 دسمبر 2025 07:33pm بینکس انٹرنیٹ بینکنگ، موبائل ایپس اور اے ٹی ایم سمیت تمام ڈیجیٹل چینلز کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائیں ، ایس بی پی
مالی سال 2024-25: ایف بی آر کی ریفنڈ ادائیگیوں میں 2.2 فیصد اضافہ شائع 28 دسمبر 2025 11:39am ایف بی آر نے یکم جولائی 2024 سے ریفنڈ کے کیسز کو تیز رفتاری سے نمٹانے کے لیے فیلڈ فارمیشنز میں 25 عہدے کمشنر ریفنڈ کے بنائے