بجٹ 2026-27، الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر 25 فیصد تک سیلز ٹیکس عائد ہونے کا امکان شائع 10 جون 2026 08:58am سیلز ٹیکس کی متعدد چھوٹیں 30 جون 2026 کو ختم ہو رہی ہیں