تصدیق کے شیئر کی قیمت پہلے کاروباری روز 21 فیصد بڑھ کر 3.62 روپے ہوگئی شائع 25 اگست 2026 10:43am شیئر کی قیمت صبح کے وقت 3 روپے کی پری اوپننگ قیمت کے مقابلے میں 20.67 فیصد، یعنی 62 پیسے بڑھ گئی