فروری 2026 تک گردشی قرضہ 1.8 کھرب روپے تک پہنچ گیا، پاور ڈویژن شائع 01 اپريل 2026 09:11am ڈسکوز کی کارکردگی میں بھی نمایاں بہتری آئی ہے، پاور ڈویژن
نیپرا نے دوسری سہ ماہی کیلئے 35 پیسے فی یونٹ مثبت ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دیدی شائع 10 مارچ 2026 10:23am یہ ایڈجسٹمنٹ تین ماہ کے عرصے میں یعنی مارچ 2026 سے مئی 2026 کے دوران یکساں شرح 0.3504 روپے فی یونٹ کے حساب سے تمام صارفین سے وصول کی جائے گی
نیپرا کا کیسکو اور پیسکو پر 75 ملین روپے کا بھاری جرمانہ شائع 07 مارچ 2026 11:58am جرمانے لائن لاسز اور وصولیوں کی بنیاد پر کی جانے والی لوڈ شیڈنگ سے متعلق خلاف ورزیوں اورٹی اینڈ ڈی کے نقصانات کو کم کرنے اور ریکوری کو بہتر بنانے میں ناکامی پر لگائے گئے