پورٹ قاسم میں 150 ایکڑ پر آٹو پروسیسنگ زون قائم کیا جائے گا شائع 12 اگست 2026 04:36pm اے آئی آر ای پارک سے سالانہ تقریباً 20 کروڑ ڈالر کا خالص زرمبادلہ سرپلس حاصل ہوسکتا ہے