آڈیٹر جنرل کا آر ایل این جی منتقلی میں بڑی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، صارفین سے اربوں وصول شائع 06 جولائ 2026 08:54am آڈٹ رپورٹ کے مطابق اربوں روپے کے غیر ضروری اخراجات بالآخر گیس کے نرخوں اور مقررہ ماہانہ چارجز کی صورت میں صارفین پر منتقل کر دیے گئے
وزیرِاعظم کا ایس این جی پی ایل کے خلاف پیپرا قواعد کی خلاف ورزی کی شکایت کا نوٹس، تحقیقات کی ہدایت شائع 27 اپريل 2026 01:58pm ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی جانب سے ارسال کی گئی شکایت پر شفاف تحقیقات کی جائیں، شہباز شریف
ایس این جی پی ایل ٹینڈر، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے قواعد کی خلاف ورزیوں پر سوالات اٹھا دیے شائع 20 اپريل 2026 10:16am متعلقہ حکام سے اس عمل کو مس-پروکیورمنٹ قرار دے کر معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ
ریونیو ضروریات کا تعین، کاٹی نے گیس کمپنی کی اہم تجاویز کو چیلنج کر دیا شائع 19 اپريل 2026 11:00am غیر ضروری اخراجات کو مسترد اور شفافیت یقینی بنائی جائے، کاٹی کا اوگرا سے مطالبہ
بجلی کی لوڈشیڈنگ کا آغاز، شارٹ فال پر قابو پانے کی کوششیں شائع 14 اپريل 2026 02:41pm صارفین پر اضافی مالی بوجھ ڈالنے سے بچنے کیلئے روزانہ تین گھنٹے تک لوڈشیڈنگ شروع
گیس قیمتیں برقرار، سوئی ناردرن اور سوئی سدرن اوگرا کے ساتھ ملکر منافع کے حساب کیلئے متحرک شائع 12 اپريل 2026 09:48am یہ حساب کتاب نئی قائم شدہ نیشنل کوآرڈینیشن اینڈ مینجمنٹ کونسل کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
مارچ ایف سی اے، بجلی صارفین کو 2 روپے سے زائد فی یونٹ اضافے کا سامنا ہوسکتا ہے شائع 09 اپريل 2026 10:41am سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (گارنٹیڈ) ماہانہ بجلی کی پیداوار کے مطابق فیول لاگت میں تبدیلی کا حتمی اثر طے کرے گی
ایس این جی پی ایل نے ایگری ٹیک یوریا پلانٹ کو گیس کی فراہمی بحال کر دی شائع 13 مارچ 2026 11:30am 4 مارچ کو کمپنی نے اپنا یوریا پلانٹ بند کردیا تھا
خلیجی بحران: ایگری ٹیک کا یوریا پلانٹ بند، پاکستان کی کھاد صنعت متاثر شائع 04 مارچ 2026 12:58pm عالمی سطح پر تیل کی ترسیل کا 20 فیصد سے زائد حصہ آبنائے ہرمز کے ذریعے منتقل کیا جاتا ہے۔
صارفین کو محفوظ اور قابل اعتماد گیس کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں، جنرل مینیجر سوئی نادرن گیس پائپ لائنز شائع 05 جنوری 2026 11:02am جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے سروس کی فراہمی کو بہتر بنا کر اسے زیادہ شفاف اور صارف دوست بنانے کی کوشش کر رہی ہے، احمد جواد خان
گیس یوٹیلٹیز کیلئے فکسڈ ریٹ آف ریٹرن کے نظام کی مخالفت شائع 04 جنوری 2026 10:07am ایک اسٹیک ہولڈرز ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے، جس میں صنعت، صارفین کے نمائندے اور تکنیکی ماہرین شامل ہوں تاکہ ایک متبادل ہائبرڈ ریگولیٹری ماڈل کی تفصیلات تیار کی جا سکیں، ایف پی سی سی آئی
“کیپٹیو پاور گیس، حکومت کا ماہانہ لیوی کا دائرہ کار تھرڈ پارٹی سپلائرز تک بڑھانے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 01:55pm پٹرولیم ڈویژن کو متعلقہ ایکٹ کے شیڈول میں ترمیم کرنے کا اختیار بھی دے دیا گیا ہے
آلٹرن انرجی کی حکومت اور سی پی پی اے جی کیساتھ اہم معاہدے ختم کرنے کی تیاریاں شائع 26 نومبر 2025 02:22pm روش پاور لمیٹڈ کی مرکزی کمپنی آر ایل این جی کے فرق پر مبنی قیمتوں کے تحت 40 ملین روپے کے دعوے سے دستبردار ہو جائے گی