زلزلہ زدہ وینزویلا میں غیر ملکی امدادی ٹیموں کی آمد، ہلاکتیں 589 ہو گئیں، متعدد لاپتا اپ ڈیٹ 26 جون 2026 06:25pm حکومت کا سینکڑوں افراد کے ملبے تلے دبے اور لاپتا ہونے کا خدشہ، 589 ہلاکتوں اور 2,980 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوگئی