خیبر پختونخواہ حکومت نے اسٹریٹ وینڈرز کے تحفظ کا بل منظور کر لیا شائع 22 دسمبر 2025 02:53pm قانون کے تحت ہر شہر میں ریڑھی بانوں کے لیے جگہیں متعین ہوں گی جہا ں وہ بہتر ماحول میں ریڑھی بانی کر سکیں گے
خیبر پختونخوا میں اسٹریٹ اکانومی کو قانونی تحفظ دینے کا فیصلہ شائع 01 دسمبر 2025 12:46pm نئے قانون کے تحت 1 لاکھ 40 ہزار ریڑھی بانوں کے روزگار کو باضابطہ تحفظ ملنے کی توقع ہے