بینکوں پر قبضے کا الزام، قانون اور حقائق کی روشنی میں ۔ ( حصہ اول)
- ’’جب بینکوں کو 90 دن میں قرض دینے کا پابند کیا گیا تو وہ صرف ایسے قرض دار تلاش کر سکے جن کا ریکارڈ پہلے سے موجود تھا۔ محض ڈیڈ لائن مقرر کرنے سے بیلنس شیٹس وجود میں نہیں آتیں؛ اس کے لیے ڈیٹا اور پورا مالیاتی نظام درکار ہوتا ہے۔‘‘
















