ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے لیے الگ ڈھانچہ قائم کردیا، ممبر کا نیا عہدہ تخلیق شائع 15 نومبر 2026 02:46pm دو چیف اور چھ سیکنڈ سیکریٹریز سمیت افسران تعینات، نئے ڈھانچے کے تحت انتظامی اور تکنیکی امور کی نگرانی ہوگی
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر