سری لنکا نے 4.2 ارب ڈالر کی سیاحتی آمدنی کا ہدف حاصل کرنے کے لیے فروغِ سیاحت مہم شروع کردی شائع 19 اگست 2026 07:58pm 2 کروڑ 20 لاکھ آبادی والے ملک میں سیاحت زرمبادلہ کمانے کا تیسرا بڑا ذریعہ ہے