واشنگٹن کے اسپوکن میں جنگلاتی آگ، 60 ہزار افراد کو انخلا کا حکم شائع 03 اگست 2026 10:18am وفاقی واقعہ انتظامی ٹیم کے مطابق اتوار تک آگ 5,390 ایکڑ (2,180 ہیکٹر) رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے چکی تھی۔