سویا سپریم بنانے والی کمپنی اے پی اے جی کی پی ایس ایکس میں پہلی بار انٹری شائع 15 ستمبر 2026 03:38pm گھنٹہ بجانے کی تقریب رواں سال 12 ویں جبکہ مالی سال میں چوتھی لسٹنگ کے موقع پر منعقد ہوئی
سویا سپریم بنانے والی کمپنی جولائی میں ابتدائی عوامی حصص فروخت (آئی پی او) لانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، رپورٹ شائع 13 جولائ 2026 05:28pm "ہمیں ان منصوبوں کی رفتار تیز کرنے اور اپنی ترقی کو مزید آگے بڑھانے کے لیے ان فنڈز کی ضرورت ہے۔" چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد عزیز غلام حسین