بنو وولن ملز میں 1 میگاواٹ سولر پلانٹ فعال، مینوفیکچرنگ کو صاف توانائی فراہم شائع 02 دسمبر 2025 09:09pm یہ پیشرفت ہمارے وسیع تر پائیداری اور توانائی کی لاگت کو کم کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے، کمپنی
ایس پی ای ایل نے 575 کلوواٹ کا شمسی توانائی منصوبہ کامیابی سے شروع کردیا شائع 02 دسمبر 2025 11:29am کمپنی کی قابلِ تجدید توانائی کی مجموعی صلاحیت 4.1 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے
سندھ سولر انرجی پروجیکٹ میں مالی بے ضابطگیوں پر صوبائی حکومت کا تحقیقات کا حکم ، ٹھیکیدار بلیک لسٹ قرار شائع 01 دسمبر 2025 09:15pm پروجیکٹ کے فنڈز تقریباً استعمال ہونے کے باوجود کئی اہم اجزاء، جن میں سولر پارکس، چھت پر سولر سسٹمز کی تنصیبات اور گھریلو سولر سسٹمز کی بڑے پیمانے پر تقسیم شامل ہیں، مکمل نہیں ہوئے