پاکستان میں سولر انقلاب: 8 سال میں 17 سے 19 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری ریکارڈ، تحقیق شائع 13 دسمبر 2025 04:24pm 3 لاکھ براہِ راست اور 2 لاکھ بالواسطہ ملازمتیں پیدا ہوئیں
توانائی شعبے میں اصلاحات: پاکستان آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے بات چیت میں امریکی تعاون کا خواہاں شائع 08 دسمبر 2025 11:12pm حکومت مستقبل میں بجلی نہیں خریدے گی، اویس احمد لغاری
پاکستان میں سولر کی مقامی مینوفیکچرنگ ابھی قابل عمل نہیں، عثمان محمد معود شائع 05 دسمبر 2025 12:24pm مقامی تیار شدہ پینلز کو مسابقتی طور پر برآمد نہیں کیا جا سکتا، لونگی
بنو وولن ملز میں 1 میگاواٹ سولر پلانٹ فعال، مینوفیکچرنگ کو صاف توانائی فراہم شائع 02 دسمبر 2025 09:09pm یہ پیشرفت ہمارے وسیع تر پائیداری اور توانائی کی لاگت کو کم کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے، کمپنی
آئندہ سال بعض صنعتی علاقوں میں سولر کی پیداوار گرڈ کی طلب سے زیادہ ہونے کا امکان شائع 24 نومبر 2025 01:24pm بجلی بندش اور نرخوں میں اضافے نے پاکستان کے 2.5 کروڑ افراد کو سولر اپنانے پر مجبور کیا
پاکستان کی سب سے بڑی کاروباری تنظیم کا 2026 کی پاور پرچیز پرائس تجاویز پر شدید تحفظات کا اظہار شائع 17 نومبر 2025 08:55am آئندہ سال کی پیش گوئیاں موجودہ مارکیٹ حالات سے مطابقت نہیں رکھتیں اور اگر انہیں درست کیے بغیر نافذ کیا گیا تو صارفین کے لیے بجلی کی استطاعت مزید کم ہو جائے گی، ایف پی سی سی آئی