سولر مارکیٹ کی ترقی کے ساتھ پاکستانی بیٹری اسٹوریج کو تیزی سے اپنا رہے ہیں، رپورٹ شائع 17 جولائ 2026 10:06pm رپورٹ کے مطابق اب تک درآمد کی جانے والی مجموعی بیٹریوں میں سے تقریباً 60 فیصد صرف 2025 کے دوران درآمد کی گئیں
نیٹ میٹرنگ کے تحت مالی سال 2026 میں سولر بجلی کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ہوا، مشیر شائع 17 جولائ 2026 09:40am سولر بجلی کی پیداوار مالی سال 2020 میں صرف 190 میگاواٹ تھی، جو مالی سال 2026 تک بڑھ کر تقریباً 6,978 میگاواٹ ہوگئی
سولر توانائی نے بجلی کی طلب کا پیٹرن بدل دیا، اویس لغاری شائع 12 جولائ 2026 10:24am حکومت نے بیٹری توانائی ذخیرہ کرنے کے نظام کے فروغ کے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر توانائی
گلگت بلتستان کے 100 میگاواٹ سولر پروجیکٹ کے تمام اخراجات وفاقی حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم شائع 16 جون 2026 11:51am شہباز شریف کی منصوبے پر کام کی رفتار کو تیز اور اسے جلد مکمل کرنے کی ہدایت
پائنیر سیمنٹ کی جانب سے پنجاب پلانٹ میں 28 میگاواٹ کے سولر پاور پلانٹ کی منظوری شائع 15 جون 2026 03:44pm پلانٹ مالی سال 2026-27 کی دوسری سہ ماہی کے دوران مکمل طور پر فعال ہو جائے گا
گرِڈ مقابلہ کرنا سیکھ رہا ہے! شائع 08 جون 2026 10:23am اپریل 2026 میں گرڈ کی طلب گزشتہ برسوں کے اسی عرصے کے مقابلے میں نمایاں طور پر زیادہ ہے