ایس او ایز، مالیاتی بحران کا سب سے بڑا سبب شائع 04 مارچ 2026 11:46am پاکستان کے ریاستی ملکیتی اداروں نے 123 ارب روپے کا خالص ایڈجسٹ شدہ نقصان درج کیا
وزیراعظم کی ایس او ایز کے باقی ماندہ کیسز کابینہ کمیٹی کو بھیجنے کی ہدایت شائع 25 فروری 2026 10:08am اب تک صرف 24 سرکاری ادارے وزارتِ نجکاری کے نجکاری پروگرام (2024-29) میں شامل کیے گئے ہیں۔
سرکاری ملکیتی ادارے ( ایس او ایز ) شائع 24 فروری 2026 04:58pm منافع بخش ایس او ایز میں این بی پی، پی پی ایل، او جی ڈی سی اور واپڈا شامل این ایچ اے، ڈسکوز اور پاکستان ریلوے خسارے والے بڑے سرکاری ملکیتی ادارے ہیں، رپورٹ
تین سال میں سرکاری اداروں کا خسارہ 74 ارب روپے کم ہوگیا، وزیر خزانہ شائع 17 فروری 2026 10:25am 2023 میں مجموعی خسارہ 905 ارب روپے، 2024 میں 851 ارب اور گزشتہ سال 832 ارب روپے رہا، محمد اورنگزیب
ایس او ایز کی نجکاری کا منصوبہ، اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں پیش رفت کا جائزہ شائع 13 فروری 2026 09:49am اجلاس نے جاری اقدامات کا جائزہ لیا اور شفاف، مسابقتی اور مؤثر عمل کو یقینی بنانے کے لیے آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا