یورپی یونین کے 2 کروڑ یورو کے پروگرام کے تحت یونیڈو، سیڈف نے سندھ میں 17 ایس ایم ایز کو گرانٹ دی شائع 19 اگست 2026 11:35pm گرانٹس ’’غربت کے خاتمے اور دیہی سندھ میں جامع ترقی‘‘ کے نام سے جاری پروگرام کے تحت دی گئیں