وزیراعظم کی بینکوں کو ایس ایم ایز کیلئے قرضوں میں نمایاں اضافے کی ہدایت شائع 11 جولائ 2026 02:01pm معیشت کو برآمدات پر مبنی ماڈل میں تبدیل کرنے کی رفتار بڑھانے کے لیے سستی اور قابلِ رسائی مالی سہولتوں کی دستیابی ناگزیر ہے ، شہباز شریف
وزیراعظم کی ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی میں سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت شائع 07 جولائ 2026 01:01pm ایس ایم ایز کی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات ضروری ہیں، شہباز شریف
ایس ایم ایز کو عالمی منڈیوں سے جوڑنے کے لیے علی بابا سے معاہدہ شائع 28 جون 2026 01:17pm حکومت نے ایس ایم ایز کے لیے 30 ارب روپے کے منصوبے شروع کیے ہیں، ہارون اختر
حکومت سے ایس ایم ای سیکٹر کو فروغ دینے کا مطالبہ شائع 05 جون 2026 04:16pm سمیڈا کی بندرگاہی چارجز، برآمدی سہولت، ٹیکس میں ریلیف اور توانائی کی لاگت سے متعلق متعدد اہم تجاویز
سمیڈا اور ایف پی سی سی آئی کا معاشی ترقی کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی پر غور شائع 24 مئ 2026 01:33pm حکومت چھوٹے کاروبار کی ترقی، برآمدات اور اصلاحات کے لیے ایس ایم ای ڈیولپمنٹ فوکس ویژن پر کام کر رہی ہے، سی ای او سمیڈا
وزیراعظم کی چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے آسان قرضوں کی ہدایت شائع 05 جنوری 2026 04:56pm فورم کو پاکستان کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری شعبے کو عالمی منڈی سے متعارف کروانے کے لیے جاری اقدامات سے آگاہ کیا گیا
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا