ٹرمپ انتظامیہ کی ایچ-1 بی ویزا ہولڈرز کی 60 روزہ مہلت ختم کرنے کی تجویز شائع 10 ستمبر 2026 10:24pm ٹرمپ انتظامیہ کا ایچ-1 بی ویزا ہولڈرز کے لیے 60 روزہ مہلت ختم کرنے کا منصوبہ، ملازمت ختم ہوتے ہی امریکا چھوڑنا ہوگا