مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، سونے کی قیمتیں ڈیڑھ ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں شائع 18 مئ 2026 09:31am اسپاٹ گولڈ 1.1 فیصد کمی کے بعد 4,488.99 ڈالر فی اونس پر آگیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، سونے کی قیمتوں میں اضافہ شائع 05 مارچ 2026 09:38am اسپاٹ گولڈ 0.8 فیصد بڑھ کر 5,177.26 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
محفوظ سرمایہ کی طلب بڑھ گئی، سونے کی قیمتوں میں اضافہ شائع 02 مارچ 2026 10:55am اسپاٹ گولڈ 1.37 فیصد بڑھ کر 5,349.44 ڈالر فی اونس ہو گیا
امریکی ٹریژری ییلڈ میں کمی، مضبوط ڈالر کے باوجود سونے کی قیمت مستحکم شائع 27 فروری 2026 09:48am اسپاٹ گولڈ 0301 جی ایم ٹی پر 5,184.69 ڈالر فی اونس پر برقرار رہا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 1 فیصد سے زائد گرگیا، کم ٹریڈنگ اور منافع نکالنے کا رجحان غالب شائع 16 فروری 2026 11:32am اسپاٹ گولڈ 1.1 فیصد کمی کے ساتھ 4,988.04 ڈالر فی اونس پر آگیا
مضبوط ڈالر کے باعث سونے کی قیمتوں میں 1.5 فیصد کمی اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 11:13am فوری بنیادوں پر، اسپاٹ گولڈ 1.5 فیصد کمی کے ساتھ 4,793.97 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا
سونے اور چاندی کی قیمتیں مختلف عوامل سے متاثر ہوں گی شائع 19 جنوری 2026 04:14pm امریکی ڈالر کے مستقبل کے حوالے سے، مارکیٹ آنے والے مہینوں میں شرحِ سود میں کٹوتی کی توقع کر رہی ہے، جو کرنسی پر منفی اثر ڈال سکتی ہے
2025 میں قیمتی دھاتوں کی مالیت میں تاریخی اضافہ، چاندی 130 فیصد بڑھ گئی شائع 04 جنوری 2026 11:52am سفید دھات نے سونے کے مقابلے میں تقریباً دو گنا زیادہ منافع حاصل کیا
2025 میں قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں تیزی: پاکستان میں چاندی کی قیمت میں 130 فیصد اضافہ شائع 03 جنوری 2026 09:56pm گزشتہ سال کے دوران سونے نے سرمایہ کاروں کو 68 فیصد منافع دیا
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا امکان شائع 02 جنوری 2026 04:55pm یکم جنوری 2026 سے چین کی وزارت تجارت چاندی کی برآمدات کے لیے نئے لائسنسنگ ضوابط متعارف کرا رہی ہے، جو سابقہ کوٹہ سسٹم کی جگہ لیں گے اس پالیسی کا مقصد ملک کی بڑھتی ہوئی صنعتوں کے لیے چاندی کی وافر دستیابی کو یقینی بنانا ہے
عالمی منڈی میں چاندی پہلی بار 77 ڈالر سے اوپر، سونا اور پلاٹینم بھی بلند سطح پر شائع 28 دسمبر 2025 02:26pm اسپاٹ سونا 1.2 فیصد اضافہ سے ڈالر4,531.41 فی اونس پر رہا جبکہ اس نے پہلے ریکارڈ 4,549.71 ڈالر بھی چھوا
قیمتیں بڑھنے کے بعد چاندی کی اسمگلنگ میں اضافہ، کسٹمز کا کریک ڈاؤن بھی تیز شائع 04 نومبر 2025 04:05pm کسٹمز کلیکٹریٹ (انفورسمنٹ) ملتان نے اسمگلنگ کی ایک کوشش ناکام بناتے ہوئے 30 کلوگرام چاندی برآمد کرلی، جس کی مالیت...
چاندی کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر، سونا مستحکم شائع 10 اکتوبر 2025 10:01am تاجروں کے مطابق جمعرات کے روز چاندی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری رہا، جبکہ سونا مقامی اور عالمی سطح پر مستحکم رہا۔...