گوگل کے بعد امریکی ٹیکنالوجی کمپنی موبز کا کراچی میں دفتر قائم شائع 27 اگست 2026 12:59pm موبز مختلف ممالک میں کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ڈیٹا، مصنوعی ذہانت اور سائبر سیکیورٹی کے شعبوں میں خدمات فراہم کرتی ہے
ڈاکٹر کبیر احمد سدھو ایس ای سی پی کے نئے چیئرمین مقرر شائع 10 جنوری 2026 01:33pm ڈاکٹر کبیر احمد سدهو کی تعیناتی عاکف سعید کی جگہ کی گئی
دفاعی برآمدات میں تیزی پاکستان کو آئی ایم ایف کے چنگل سے نکال سکتی ہے ، خواجہ آصف شائع 07 جنوری 2026 05:36pm گزشتہ سال بھارت کے ساتھ ہونے والی مڈبھیڑ سے ہماری عزت اور وقار میں اضافہ ہوا ہے ، وفاقی وزیر دفاع