صرف ٹیکنالوجی تبدیلی نہیں لا سکتی۔ حقیقی تبدیلی وہ لوگ لاتے ہیں جنہیں سوچنے، تجربہ کرنے، سیکھنے اور نئی راہیں تلاش کرنے کا اختیار حاصل ہو۔ مستقبل کے کامیاب ادارے وہ نہیں ہوں گے جن کے پاس سب سے زیادہ قواعد و ضوابط ہوں، بلکہ وہ ہوں گے جن میں سیکھنے، خود کو بدلنے اور حالات سے ہم آہنگ ہونے کی سب سے زیادہ صلاحیت ہوگی
درحقیقت فٹبال اور لیاری کے گہرے تعلق کو دیکھتے ہوئے یہاں کھیل کے شوقین افراد کے لیے کسی مخصوص گراؤنڈ کی ضرورت بھی محسوس نہیں ہوتی، کیونکہ پورا لیاری ہی ایک ’فٹبال اسٹیڈیم‘ کا منظر پیش کرتا ہے
کاروباری اعتماد میں کمی کی بنیادی وجوہات میں مہنگائی کا بڑھتا دباؤ، ایندھن کی قیمتیں اور مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے شدت اختیار کرتے ہوئے منفی اثرات شامل ہیں
ایندھن کی قیمتوں میں تیز اضافہ نقل و حمل، توانائی اور خام مال کے اخراجات بڑھائے گا، جس کے نتیجے میں پاکستانی مصنوعات بین الاقوامی منڈیوں میں کم مسابقتی ہو جائیں گی، کاروباری رہنما